یہ گوشت کینسر کے مرض کا باعث بنتا ہے، کونسا گوشت ؟ جانئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق سرخ گوشت خصوصاً ڈبے میں بند گوشت کا استعمال بڑی آنت کے کینسر کا سبب بنتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی یہ تازہ ترین رپورٹ دنیا کے 10 ممالک کے 22 ماہرین نے مل کر تیار کی ہے۔ فرانسیسی شہر لیون میں قائم انٹرنیشنل… Continue 23reading یہ گوشت کینسر کے مرض کا باعث بنتا ہے، کونسا گوشت ؟ جانئے







































