2020 تک بھارت کی 33فیصد آبادی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوجائے گی،خوفناک دعویٰ کردیاگیا
نئی دلی (این این آئی)بھارتی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ 2020تک بھارت کی ایک تہائی آبادی بلند فشار خون (بلڈ پریشر) میں مبتلا ہو جائے گی جس میں سے 20فیصد آبادی کا تعلق دیہات سے ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بلند فشار خون میں مبتلا 90فیصد فریضوں… Continue 23reading 2020 تک بھارت کی 33فیصد آبادی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوجائے گی،خوفناک دعویٰ کردیاگیا