بند ناک کھولنے کے آسان قدرتی طریقے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سردیوں میں ناک کا بند ہوجانا ایک معمول کی بات ہے،آئیے آپ کو ناک کھولنے کے قدرتی طریقے بتاتے ہیں۔بھاپ لیںایک دیگچی میں پانی ڈالیں اور جب یہ ابلنے لگے تو بھاپ لیں۔اس کی وجہ سے آپ کاناک فوری طور پر کھل جائے گا۔ لہسن آپ کو چاہیے کہ کچا لہسن کھائیں ،اس… Continue 23reading بند ناک کھولنے کے آسان قدرتی طریقے