اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

طب نبویؐ کے ذریعے پیٹ کے درد کا آسان حل

datetime 5  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)علاج بالغذا کے ماہرحکیم منیر امرتسری نے کہا ہے کہ کلونجی میں موجود قدرتی اجزاءانسانی جسم کی قوت مدافعت میں اضافہ کرتے ہیں اور ہر قسم کے مرض کے علاج میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ جیسا کہ طب نبوی کے مطابق کلونجی میں موت کے سوا ہر چیز کا علاج موجود ہے۔کلونجی کے بیجوں میں فاسفورس ،فولاد اور کاربوہائیڈریٹ کے مرکبات پائے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شعبہ طب میں کلونجی کو مصفیٰ دوائی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر کسی کو بدہضمی’گیس’پیٹ کا درد محسوس ہو تو وہ ایک چمچہ سرکہ میں نصف چائے کا چمچ کلونجی کا تیل ملا کر دن میں دو بار استعمال کریں۔ کلونجی موٹاپا دور کرنے میں بھی مدد دیتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…