شہد اصلی ہے یا نقلی؟ انتہائی آسانی سے ایک منٹ میں پتا لگائیں
ہم آپ کو خالص شہد کی پہچان کے چند طریقے بتائے دیتے ہیں۔ سب سے پہلے شہد کی بوتل پر لگے لیبل کو چیک کریں، جس پر اجزائے ترکیبی درج ہوں۔ شہد بنانے والی کمپنی کی طرف سے ایمانداری کے ساتھ اجزائے ترکیبی کا اندراج قانونی اور اخلاقی طور پر لازم ہے۔ ان اجزاءمیں اگر… Continue 23reading شہد اصلی ہے یا نقلی؟ انتہائی آسانی سے ایک منٹ میں پتا لگائیں