اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وہ نسخہ جو آپ کی کمر میں روزانہ ایک انچ تک کمی کرسکتا ہے

datetime 6  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اگر آپ کی کمر زیادہ ہے تو پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ روزانہ اپنی کمر میں ایک انچ کمی کرسکتے ہیں۔
اجزاء
تین لیموں
تین چمچ شہد
125گرام سہن جنا(horseradish)
پہلےhorseradishکو اچھی طرح پیس لیں، پھر لیموں کوچھیلے بغیر بلینڈر میں ڈالیں۔اس کے بعد شہد ملائیں اور لکڑی کے چمچ کے ساتھ اچھی طرح مکس کریں اور چھان لیں۔مشروب کو شیشے کے جار میں فریج میں محفوظ رکھیں۔ہر صبح اور شام ایک چائے کا چمچ تین ہفتے تک کھائیں اور فرق دیکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…