اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اولاد کی خواہش ہر کسی کو ہوتی ہے لیکن بعض اوقات ہمارا ازدواجی طرز زندگی اس کے حصول میں مشکلات پیدا کردیتا ہے۔امریکہ میں کی گئی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اگر جوڑے صبح تقریباً 8بجے قربت کو ترجیح دیں تو اولاد کے حصول کا امکان بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ قدرت کے نظام کے تحت اس وقت توانائی اور جنسی ہارمون عروج پر ہوتے ہیں جبکہ مردوں میں سپرم کی تعداد بھی صبح کے وقت 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ پائی گئی ہے۔برونل یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ قربت کے لیے 7سے 13منٹ کا دورانیہ بہترین ہے جبکہ بلا ضرورت طویل دورانیے کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام کمزور پڑ جاتا ہے۔
اولاد کی خواہش، دن کا کونسا وقت بہترین ہوتاہے؟سائنسدانوں نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































