زکام میں جیلی کھانا مفید ہے ، ماہرین
لندن(نیو ز ڈیسک) اگر زکام کی وجہ سے ناک بند ہے اور سانس لینے میں مسئلہ پیش آ رہا ہے تو شہد اور لیموں کی بجائے جیلی کھائی جائے۔ برطانیہ میں ہوئی تازہ تحقیق کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جیلی میں موجود جیلٹین جسم کی مدافعتی قوت کو بڑھانے میں مدد گار ہے۔… Continue 23reading زکام میں جیلی کھانا مفید ہے ، ماہرین