اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

افطار سے سحری تک کس چیز کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیا جائے ؟ ماہرین نے بتا دیا

datetime 11  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک اس بار گرمیوں کا تحفہ بھی ساتھ لایا ہے ۔ بے انتہا گرمی کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ نے تو عوام کا جینا ہی دوبھر کر دیا ہے ۔ایسی حالت میں طبی ماہرین کے مطابق سحری کے لیے ایسی غذاؤں کا استعمال کیا جانا چاہیے جو دیر تک انرجی فراہم کریں۔دلیا،انڈے ، کھجوریں ، سوکھی خوبانی ، فروٹ سلاد اور سبزیوں کا استعمال روزہ داروں کو دن بھرتوانا رکھتا ہے۔گرم موسم میں پیاس لگتی ہے،اس کے لیے سحری میں پانی ،دہی، دودھ ،لسی اور کھیرے کا استعمال پیاس کی شدت میں کمی کرتا ہے۔روزے میں باہر نکلنا ضروری ہو تو گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے چھتری استعمال کریں ۔افطار کے وقت ٹھنڈے مشروبات ،پانی،پھل جس میں آم ،کیلا ، ،خوبانی ،خربوزے کا زیادہ استعمال کریں تاکہ جسم کو تقویت بھی پہنچے اور پانی کی کمی بھی پوری ہو، چھولے ،چنے اور پھلیوں کا استعمال کریں تاکہ طاقت ملے ،،تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں، واضح رہے کے تلی ہوئی چیزوں کے استعمال سے چہرے پر مہاسے نکلنے کا عمل بھی تیز ہو جاتا ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…