خبردار!آلو کے استعمال سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ورنہ۔۔۔
لاہور ( این این آئی) نئی تحقیق کے مطابق ہفتے میں چار یا اس سے زیادہ مرتبہ آلو کو بطور خوراک استعمال کرنے سے ہائی بلڈپریشر کے امکان 11فیصد بڑھ جاتے ہیں جبکہ فرنچ فرائز کھانے سے اس مرض کے امکان اور زیادہ یعنی 17فیصد بڑھ جاتے ہیں۔ماہرین نے اس تحقیق میں یہ بھی دریافت… Continue 23reading خبردار!آلو کے استعمال سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ورنہ۔۔۔