اگر فوری اقدامات نہ کئے گئے تو ہر تین سیکنڈ میں ایک انسان ہلاک ہوگا، ماہرین کی نئی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی
نیویارک(این این آئی)ایک انتہائی بااثر رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو 2050 تک ’سپر بگ‘ جراثیم ہر تین سیکنڈ میں ایک انسان کو ہلاک کر رہے ہوں گے۔سپر بگ ایسے جراثیم کو کہا جاتا ہے جن کے خلاف متعدد اقسام کی اینٹی بایوٹکس اثر نہیں کرتیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading اگر فوری اقدامات نہ کئے گئے تو ہر تین سیکنڈ میں ایک انسان ہلاک ہوگا، ماہرین کی نئی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی