اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

طاقت کی بحالی اور خون کو بڑھانے کے لئے رمضان میں ایک خاص چیز کا استعمال کریں، آزمودہ نسخہ

datetime 9  جون‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک )رمضان المبارک میں کھجور بھرپور توانائی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ یہ پھل زود ہضم بھی ہے اور جسم میں نیا خون بھی بناتی ہے۔کھجور معدے کو تقویت دیتی ہے۔ منہ کے زخم خاص طور پر مسوڑھوں کی سوزش میں مفید ہے۔ فالج اور لقوہ کے امراض میں بھی بے حد فائدہ مند ہے۔ یہ گردے اور کمر کو طاقت دیتا ہے۔ خشک کھانسی اور دمے میں کھجور کا استعمال انتہائی مفید ہے۔ کھجور کا شیک پینے سے دبلا پن دور ہوتا ہےجبکہ نہار منہ کھجور کے استعمال سے پیٹ کے کیڑے بھی مرجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…