اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ایچ آئی وی وائرس، تھائی لینڈ ایشیا کا پہلا ملک بن گیا

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک(آئی این پی )تھائی لینڈ ایچ آئی وی وائرس کی ماں سے بچے میں منتقلی پر قابو پانے والا ایشیا کا پہلا ملک بن گیا ، عالمی ادارہ صحت نے ایڈز کے خلاف جنگ میں اسے ایک سنگ میل قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابقتھائی لینڈ ایچ آئی وی وائرس کی ماں سے بچے میں منتقلی پر قابو پانے والا ایشیا کا پہلا ملک بن گیا ، عالمی ادارہ صحت نے ایڈز کے خلاف جنگ میں اسے ایک سنگ میل قرار دیا ہے ۔ اس بیان میں کہا گیا کہ تھائی لینڈ میں طبی شعبے کے کارکنوں کی ان تھک محنت کی وجہ سے اس مسئلے پر قابو پانا ممکن ہو سکا ہے۔ تھائی لینڈ کا شمار ایڈز کے مریضوں کے حوالے سے سر فہرست ممالک میں ہوتا تھا تاہم اس پیش رفت کے بعد اب اس ملک کی اگلی نسل ایڈز سے محفوظ پیدا ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…