گرمیوں میں لاجواب، بادام کا شربت، بنانے کا طریقہ انتہائی آسان
1۔ایک پیالی میں پسی الائچی اور بادام ڈال کر گرائنڈر میں مکس کر یں اور ململ کے کپڑے سے چھان لیں۔ 2۔پھر دوبارہ گرائنڈر میں ڈال کر ایک پیالی پانی ڈالیں اور مکس کر یں کہ مزید باریک ہو جائے اور دو بارہ چھان لیں۔ اس طرح تین چار دفعہ کر یں اور باداموں کا… Continue 23reading گرمیوں میں لاجواب، بادام کا شربت، بنانے کا طریقہ انتہائی آسان