ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

موٹے افراد وزن کم کرنے کیلئے کھانے سے پہلے ایک کام کریں

datetime 9  جون‬‮  2016 |

نیویارک (نیوزڈیسک )ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کھانے کا آغاز روٹی یا چاول کےبجائے سبزی اور چکن کے ساتھ کیا جائے تو اس سے نہ صرف وزن کم کیا جا سکتا ہے بلکہ یہ صحت کے لئے بھی مفید ہے۔امریکی ماہرین کی تحقیق کے مطابق سبزی اور چکن کے بعد کاربو ہائیڈریٹس یا نشاستے دار غذا کھانے سے پیٹ زیادہ دیر تک بھرا رہتا ہے۔ نشاستہ دار غذا خون میں گلوکوز کی سطح میں اچانک اضافے اور کمی کو روکتی ہے اور ساتھ ہی شدید بھوک کو کنٹرول کرتی ہے۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہےکہ موٹےافراد کھانے کا آغاز سبزیوں اور پروٹین سے کریں اور آخر میں چاول یا روٹی کھا لیا کریں اس سے وہ کھانے کے بعد زیادہ بہتر محسوس کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…