غصہ کا علاج شکر اور لہموں ملا شر بت
نیویارک (نیوز ڈیسک) اگر کسی وقت آپ کو شدید غصہ آجائے تو ایک گلاس پانی میں لیموں کے ساتھ ایک چمچہ شکر ملا کر پی لی جائے یا ایک چاکلیٹ کھا لیں۔ کیونکہ امریکا میں ایک مطالعاتی تحقیق سے یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ غصے کی حالت میں ایک گلاس لیموں کے شربت میں… Continue 23reading غصہ کا علاج شکر اور لہموں ملا شر بت











































