اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انسانیت ہی ختم ہوگئی،لاہور میں فیکٹری پکڑی گئی،کیا بنایاجارہاتھا؟افسوسناک انکشافات

datetime 16  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)اسلام پورہ پارک جی ٹی روڈ پر واقع جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ وزیراعلیٰ ٹاسک فورس برائے انسداد جعلی ادویات کی چھاپہ مار ٹیم نے فیکٹری کو سربمہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ ٹاسک فورس برائے انسداد جعلی ادویات کی چھاپہ مار ٹیم نے پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے مشتاق نامی شخص کو موقع سے پکڑلیا۔ مشتاق گھر میں جعلی ادویات کی تیاری کا دھندہ کرتا تھا۔ چھاپہ مار ٹیم میں ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر شوکت وہاب، عمامہ حسین، رانا شاہد، عمران سرفراز، رحیم خاں شامل تھے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…