’’دما غ‘‘ کے علاج کیلئے ہسپتال سمیت اربوں کے پراجیکٹس کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ)کے تحت سی ڈی اے ٗ صحت اور تعلیمی شعبے کی مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے پی ایس ڈی پی میں مجموعی طورپر دو ارب 56کروڑ 22لاکھ 37ہزار روپے کی رقم مختص کی گئی ہے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام میں وزارت کیڈ کیلئے آئندہ بجٹ میں… Continue 23reading ’’دما غ‘‘ کے علاج کیلئے ہسپتال سمیت اربوں کے پراجیکٹس کا اعلان







































