اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چہرے پر چند منٹ برف ملنے کا آپ کی صحت پر کیا اثر پڑتاہے؟ جان کر آپ آزمائے بغیر رہ نہ سکیں گے

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک) اگر چہرے پر برف لگائی جائے تو اس کے جلد پر بہت ہی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بیوٹیشنسٹ اس طریقے کو ضرور آزماتے ہیں۔آئیے آپ کو چہرے پر برف لگانے کے نتیجے میں ہونے والے حیران کن اثرات سے آگاہ کرتے ہیں۔انہیں جاننے کے بعد آپ ضرور کوشش کریں گے کہ باقاعدگی سے چہرے پر برف لگائی جائے۔
*برف لگانے سے چہرہ تروتازہ اور پرسکون رہتا ہے۔برف کی وجہ سے چہرے کے مسام بہتر طریقے سے کام کرنے لگتا ہے اور چہرہ تروتازہ ہوجاتا ہے۔
*چہرے پر خون کی روانی کو بڑھاتا ہے جس کی وجہ سے چہرے پر سرخی آتی ہے اور آپ کا رنگ کھِلا کھِلا لگتا ہے۔اس کی وجہ سے آپ کے چہرے پر سوجن بھی نہیں آئے گی۔
*جیسا کہ ابھی بتایا گیا ہے کہ یہ چہرے کی سوجن کو روکتی ہے بالکل اسی طرح یہ آنکھوں کی سوجن کے لئے بھی مفید ہے۔ایسے افراد جنہیں آنکھوں اور چہرے پرانفیکشن کا مسئلہ رہتا ہے انہیں چاہیے کہ اس طریقے کو ضرور آزمائیں۔
*اگر آپ میک سے قبل اپنے چہرے پر برف لگائیں تو یہ چہرے کے مساموں کو سنگیڑ دے گا اوربیس بہت اچھی بنے گی۔
*چہرے پر کیل مہاسے اور دانے نہیں بنتے۔اگر چہرے پر پہلے ہی سے دانے ہیں تو برف لگانے سے وہ ختم ہوجائیں گے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…