تربوز میٹھا ہے یا پھیکا ؟ سکینر کی مدد سے پتہ لگانا نہایت آسان
لاہور (نیوزڈیسک) گرمی کا موسم ہے اور گرمی کے پھلوں میں تربوز سر فہرست ہے ۔ اس عوامی پھل کو لینے والے اسے لے کر گھر پہنچیں ، کاٹیں اور یہ پھیکا نکلے تو بہت افسوس ہوتا ہے ۔اور اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں میٹھا تربوز کھانے کے لیے اسے موقع پر ہی کٹوا… Continue 23reading تربوز میٹھا ہے یا پھیکا ؟ سکینر کی مدد سے پتہ لگانا نہایت آسان