جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

وہ مشروب جو دنیا بھر کی سپر ماڈلز خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لیے استعمال کرتی ہیں

datetime 3  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم (نیوز ڈیسک) مغرب میں آج کل ایک دیسی خوراک نے انتہائی مقبولیت حاصل کرلی ہے اور ماہرین غذائیات بھی اسے جسم کے نشوونما اور ہڈیوں کو طاقتور بنانے کے لئے بہترین غذا قرار دے رہے ہیں۔ برطانیہ میں شہرت رکھنے والی مقبول سلیبرٹی شیف جیسمین اینڈ ملیسا ہیمسلی کی طرف سے ہڈیوں کا سوپ متعارف کروایا گیا ہے جو کہ بیف، مٹن یا چکن کی ہڈیوں کو 24 گھنٹوں تک پکا کر تیار کیا جاتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سوپ پروٹین کے بنیادی اجزاءامائنو ایسڈ سے بھرپور ہوتا ہے اور اس میں کیلشیم اور کولیجن بھی بکثرت پایا جاتا ہے اور اسے پینے والے ناصرف متعدد بیماریوں اور خصوصاً جوڑوں کے درد سے محفوظ رہتے ہیں بلکہ ان کے ناخن، بال اور جلد بھی چمکدار اور صحت مند ہوجاتے ہیں۔ اس سوپ کے ایک پیالے میں صرف 86 ہرارے ہوتے ہیں اور یوں یہ بہترین غذا ہونے کے علاوہ موٹاپے سے نجات کا بھی بہترین نسخہ ہے۔

جو کام فرعون اپنی زندگی میں کرتا تھا مرنے کے بعد مغربی خواتین ارد گرد کرنے لگیں
اسے بنانے کے لئے دو سے تین کلوگرام ہڈیاں، تقریباً دو پیاز کچھ گاجریں، تھوڑا سا سرکہ اور حسب ذائقہ دیگر مصالحہ جات پانی میں ڈال کر چوبیس گھنٹے کے لئے آگ پر رکھے جاتے ہیں اور یہ بہترین سوپ تیار ہوجاتا ہے۔ یہ دیسی سوپ مغرب کے مشہور ترین فنکاروں اور فلمی ستاروں میں بھی بہت مقبولیت حاصل کرچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…