زخم سے خون کا بہنا اب سکینڈ وں میں بند، یہ خبر ضرور پڑھ لیں
نیویارک(نیوز ڈیسک) ویٹی جیل ایک پورے سے تیار کیاگیا جیل ہے جو محض بارہ سکینڈ کے اندر خون کے بہنے کو روک سکتاہے ۔ یہ آئندہ کچھ عرصے میں عام استعمال کے پیش کردیا جائیگا ۔ اس سے پہلے اس کے مزید تجربات کیے جائینگے خاص طورپر انسانوں پر اسے بائیو ٹیک کمپنی سن یری… Continue 23reading زخم سے خون کا بہنا اب سکینڈ وں میں بند، یہ خبر ضرور پڑھ لیں