سستے انسانی اعضاء برائے فروخت، جس جس کے دانتوں میں مسئلہ ہے وہ بھی یہ خبر پڑھ لے
دبئی (اے پی پی) دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے )کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا گیا ہے کہ 3ڈی پرنٹر کی مدد سے سستے ترین اعضاء بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ڈی ایچ اے کے حکام 2025 تک 3Dپرنٹر کی مدد سے 400درہم… Continue 23reading سستے انسانی اعضاء برائے فروخت، جس جس کے دانتوں میں مسئلہ ہے وہ بھی یہ خبر پڑھ لے











































