اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

جسم کو فوری طاقت دینے کے ساتھ ساتھ وزن میں ایسی کمی کہ سب حیرا ن رہ جائیں گے۔۔ بس ایک یہ پھل استعمال کریں 

datetime 25  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ماہرین نے کیلے کو تیزی سے وزن کم کرنے میں معاون قرار دیدیا۔امریکی نیو یارک یونیورسٹی کے طبی ماہرین کے عملے کی تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کیلے میں پوٹاشیم ،وٹامن بی اور کولین پایا جاتا ہے جو جسم کی سوزش اور چربی کو تیزی سے پگھلاتا ہے علاوہ ازیں کیلا کھانے سے جسم کو فوری طاقت ملتی ہے اور بھوک کم لگتی ہے،اس وجہ سے کم کھایا جاتا ہے اور وزن تیزی سے کم ہو جاتا ہے تاہم ماہرین کے مطابق کیلے کو غذا کا حصہ بنا کر اس کے بے شمار فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…