بلی پالنے کے شوقین ہوشیار!
اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایک تحقیقی رپور ٹ کے مطابق پالتو بلیاں آپ کو شیزوفرینیا کا مریض بناسکتی ہیں۔اب آپ اپنے یا بچے کیلئے پالتو بلی لینے سے پہلے دو بار سوچیں،رپورٹ کے مطابق50.6فیصد ایسے افراد شیزوفرینیا کا شکا رہوئے جن کے پاس ماضی میں پالتو تھی۔تین الگ الگ تحقیقی رپورٹس کے مطابق ایسے لوگ زیادہ شیزوفرینیا… Continue 23reading بلی پالنے کے شوقین ہوشیار!







































