ایسا کھانا جو تمباکو نوشی کی عادت ترک کرے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تمباکونوشی ایک انتہائی قبیح عادت ہے اور اس میں مبتلا لوگوں کو اس سے نجات ملنا مشکل ہوتی ہے لیکن آج ہم آپ کو ایسے کھانے بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کوتمباکو نوشی کی عادت سے نجات مل جائے گی۔ دارچینی زیادہ سے زیادہ دارچینی کی خوشبو سونگھنے سے سگریٹ کی طلب… Continue 23reading ایسا کھانا جو تمباکو نوشی کی عادت ترک کرے







































