ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایسی 5 علامات جو نوجوانوں میں کینسر کی علامت ظاہر کر تی ہیں

datetime 22  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ٹین ایج کینسر ٹرسٹ کی ریسرچ کے مطابق ایک تہائی سے زائد کینسر کے مریضوں کے مرض کی تشخیص صحت انتہائی خراب ہونے کے بعد ہی ہوتی ہے۔نوجوانوں میں کینسر کی تشخیص انتہائی مشکل کام ہے۔ ہر سال 13 سے 24 سال کے درمیان 2500 نوجوانوں میں کینسر کی تشخیص ہوتی ہے۔ٹرسٹ نے اس سلسلے میں کینسر کی پانچ علامات بیان کی ہیں جس سے نوجوانوں میں کینسر کی تشخیص ہوسکتی ہے۔
ان علامات کو عام بیماریاں بھی سمجھا جاسکتا ہے تاہم ان کا علم ہونا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
پانچ علامات:
ہر وقت تکلیف کا احساس
سوجن، پھوڑا یا گومڑا ہوجانا
اچانک زیادہ وزن گرنا
بہت زیادہ تھکاوٹ رہنا
تل میں تبدیلی آنا
ٹرسٹ کے مطابق اگر آپ میں یہ علامات موجود ہیں اور تھیک نہیں ہورہیں تو آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔نیشنل کینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ڈاکٹر اینجل اڈگر نے کہا کہ نوجوانوں میں کینسر کی تشخیص میں تاخیر بچوں اور بڑی عمر کے افراد کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ نوجوانوں میں کینسر سے اموات کی شرح زیادہ ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس مرض کی ابتدا ہی میں تشخیص سے علاج فوری طور پر شروع کیا جاسکتا ہے جس سے موت کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…