اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

چہرے پر جھریاں پڑھنے کاسب سے بڑا سبب،نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین اپنے حسن کے لیے کیا کیا جتن کرتی ہیں ‘ لیکن انہیںیہ خبر نہیں کہ ان کے ہاتھ میں موجود موبائل فون ان کی خوبصورتی کا دشمن ہے۔ ریسرچ رپورٹ کے مطابق شاید خواتین موبائل فون حد سے زیادہ استعمال سے نجات دلا سکے۔ خواتین مختلف کریموں اور لوشن سے اپنے چہرے کو شاداب رکھنے کی بھرپوراور کامیابی کوشش کرتی ہی رہتی ہیں لیکن جب چہرے پر جھریاں نمایاں ہو جاتی ہیں‘ ان کو چھپانے کے لیے نہ جانے کیا کوششیں کرنی پڑتی ہیں۔ پہلے جھریاں چھپاؤ پھر میک اپ کرو۔ ایسی مواقع پر خواتین نانی‘دادی کے ٹوٹکوں اور طرز زندگی کو یاد کرتی ہیں جو میک اپ سے دور رہنے کی وجہ سے بڑھاپے میں بھی حسین نظر آیا کرتی تھیں۔ خالص غذا اور قدرتی اشیاء کے استعمال کی بدولت ان کی جلد تروتازہ نظر آتی تھی۔ جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چہرے کی جھریاں کی وجہ عمر میں اضافہ یا میک اپ پرڈاکٹس کے حد سے زیادہ استعمال کے علاوہ بھی کچھ اور ہو سکتی ہیں۔ برطانوی ماہرین صحت نے بتایا کہ جدید موبائل فون خواتین کے چہرے پر جھریوں کا باعث بن رہے ہیں۔ 18مہینے کی تحقیق کے بعد ثابت ہوا ہے کہ خواتین کے حسن کا سب سے بڑا دشمن اسمارٹ فون کو قرار دیا جارہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چھوتی اسکرین پر دیر تک دیکھے سے ٹینشن کی کفیت پیدا ہوتی ہے۔چہرے کی جلد میں تبدیلی آتی ہے۔ خاس طور پر بھوں کے سکڑنے کا عمل شدید حد تک واقع ہوتا ہے۔ جو پورے چہرے کی جلد کو متاثر کرتا ہے۔ لندن اور جنوب مشرقی برطانیہ میں لڑکیوں کی بڑی تعداد کو اسمارٹ موبائل کے لیے اسمارٹ موبائل کے استعمال کے وجہ سے چہرے پر جھریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لند کی بیوتی تھراپسٹ نکولا جوز بتاتی ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران ان کے پاس ایسی درجنوں لڑکیاں آچکی ہیں جو کم عمری میں ہی جھریوں کا شکار ہو گئی ہیں۔ جوزے ان لڑکیوں سے ان کی مصروفیات اور عادات کی تفصیل اکٹھی کی اور اس نتیجے پر پہنچتی کہ یہ آئی فون کا رد عمل ہے اس حوالہ سے انہوں نے ٹیکنالوجی اور صحت کے ماہرین سے بھی مناسب مشاورت کی جس کے بعد اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ چھوتی اسکرین پر دیکھنے میں زیادہ وقت صرف کرنے سے یہ رد عمل ضرور ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…