اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مسلسل 12روز تک کیلے کھانےکا عجیب و غریب فائدہ

datetime 29  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک: کیلے کی افادیت سے کسی کو بھی انکار ممکن نہیں ،پوٹاشیم کی بھرپور مقدار ہونے کے ساتھ سوڈیم کی بہت کم مقدار موجود ہوتی ہے۔اس کے علاوہ اس میں فائبر،گلوکوز اور سکروز موجود ہوتا ہے جو اسے ایک مکمل غذا بناتے ہیں۔کیلا ایک ایسا پھل ہے جسے کسی بھی طرح کی بیماری میں کھانے سے منع نہیں کیا جاتا اور ذیابیطس،دل،جگر اور کینسر کی بیماری میں مبتلا افراد بھی کھاتے ہیں۔ایک خاتون یولیا تاراباتھ نے ان تمام فوائد کو سامنے رکھتے ہوئے ایک بہت ہی عجیب فیصلہ کیا اور 12دن تک صرف کیلے ہی کھائے اور کوئی بھی دوسری غذا نہیں کھائی۔ جس سے یولیا کا نظام انہضام بہت ہی بہتر کام کرنے لگا۔وہ کہتی ہے کہ اسے ایسا محسوس ہونے لگا جیسے اس کے پیٹ میں معدہ یا انتڑیاں موجود ہی نہیں اور اسے بالکل بھی پیٹ میں درد کی شکایت نہ ہوئی۔
یولیا کاکہنا ہے کہ کیلے کھانے کی وجہ سے وہ بہت زیادہ پرسکون ہوگئی اور اس کے ذہنی تناو¿ میں تیزی سے کمی واقع ہوئی۔ نظام انہضام کی خرابی دور ہونے کے ساتھ اس کی دیگر بیماریاں جیسے بلڈ شوگر لیول اورہارمونز کی خرابی ٹھیک ہوگئی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ شادی کے کافی عرصے بعد تک بچے کو جنم نہ دے پارہی تھی لیکن کیلے کھانے سے اس کے ہاں بچے کی پیدائش بھی ممکن ہوگئی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…