اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

آم بڑی آنت، بریسٹ اور بلڈ کینسر سے بچاﺅ میں معاون

datetime 6  جون‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک) گرم خشک تاثیر کا حامل آم پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے جو گرمیوں میں قدرت کا خاص تحفہ بھی ہے، جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آم میں موجود اینٹی آکیسڈنٹ کمپاﺅنڈ بڑی آنت ، بریسٹ، خون اور غدود کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے جبکہ اس میں موجود وٹامن اے اور اینٹی آکسائیڈجلد کو داغ دھبوں سے بھی بچاتا ہے۔ اِن خیالات کا اظہار ماہرین علاج بالغذاءحکیم رفیق احمد صابر، حکیم محمد افضل میو، حکیم غلام رسول کیف، حکیم عبدالرزاق ربانی، حکیم محمد اکرم مغل، حکیم سید عارف رحیم، حکیم ملک فہیم احمد، حکیم ملک آصف علی، حکیم محمد شہباز، حکیم مزمل عباس اور ڈاکٹر ذوالفقار علی سندھو نے علاج بالغذاءکونسل کے زیر اہتمام آم کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُنھوں نے بتایا کہ آم کا روزانہ استعمال جلد کو صاف اور چمکدار بنانے کا ساتھ جھریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے جبکہ ایسے لوگ جو بینائی کے مسائل سے دوچار ہیں ان کیلئے آم مفید ہے کیونکہ اس میں موجود بیٹاکیروٹین سے بینائی تیز ہو تی ہے۔ اُنھوں نے خبردار کیا کہ شوگر میں مبتلا افراد آم کا استعمال اپنے معالج کے مشورے سے کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…