اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

معدے کے کینسر سے بچنا چاہتے ہیں تو ایک بار یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 5  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی ڑیجیانگ یونیورسٹی میں سائنسدانوں نے کی ٹیم نے تحقیق کے بعد ثابت کیاہے کہ سفید رنگ کی زیادہ سے زیادہ سبزیوں کا استعمال معدے کے کینسر سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق پھول گوبھی ، آلو اور پیاز معدے کو کینسر سے بچانے میں انتہائی اہم کردار اد کرتے ہیں اور اس کے برعکس شراب ، نمک اور ڈبوں میں پیک کھانے کینسر کا باعث بن سکتے ہیں۔ گوبھی ،کیل (بند گوبھی کی دو اقسام اس دو فلقی پودے کے پتے نہایت غذائیت بخش ہوتے ہیں)اور اجوائن خراسانی بھی معدے کے کینسر سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تمام سبزیوں میں حیاتین (ج)(وٹامن سی)وافر مقدار میں پایاجاتاہے جبکہ آلو معدے میں خلیاتی دبا? کیخلاف بطور اینٹی آکسیڈنٹ (مائع تکسید)کام کرتاہے۔ روزانہ 50گرام وٹامن کا استعمال بیماری کے بڑھنے کے خطرات کو 8فیصد تک کم کردیتاہے۔ سائنسدانوں کا کہناہے کہ روزانہ 100گرام تک پھلوں کے استعمال سے کینسر کے پھیلاﺅکو روکنے میں انتہائی مفید ہے۔ واضح رہے کہ برطانیہ میں معدے کاکینسر روزانہ 13افراد کی ہلاکت کا باعث بنتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…