اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

چہرے کی جھریاں ختم کرنے کا آسان ترین حل،علاج ہر جگہ دستیاب

datetime 30  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(نیوزڈیسک) جرمنی کے صارفین کے تحفظ سے متعلق میگزین ٹیسٹ نے ایک تازہ ترین رپورٹ شائع کی ہے۔ جس میں جلد کی حفاظت کے لئے دلچسپ حقائق دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جلد کی تروتازگی برقرار رکھنے کے لئے روزانہ کم از کم ڈیڑھ لیٹر پانی پیئیں اور پھلوں اور سبزیوں کا خوب استعمال کریں کیونکہ یہ جھریوں کو نمایاں نہیں ہونے دیتے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جلد کی حفاظت کے لئے بنی کریم اور لوشن میں کیمیائی مادے ہوتے ہیں جن کے سائیڈ افیکٹ ہو سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…