جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

datetime 30  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کیامرد کیا عورت سفید ہوتے بارل سب کیلئے ہی درد سر ہوتے ہیں لاکھ جتن کروا نہیں چھپانے کی ، مگر مجال ہے جو یہ خوبی کسی کی نظر سے اوجھل ہوجائے ۔ ہم آپکو تین ایسے گھریلو ٹوٹکے بتاتے ہیں جن کے ذریعے سفید بال ختم نہیں تو کم ازکم ضرور ہوجائیں گے ۔ ایف ، السی کے تیل میں شہد ، ادرک اور لیموں ڈال لیں اور اس مکسچر کو فریج میں رکھ لیں اور دن کے کوئی سے دو کھانے سے قبل اس مکسچر کو ایک کھانے کا چمچ کھالیں بال سفید ہونارک جائیں گے اور اگر سفید ہیں تو سیاہی مائل ہوجائیں گے ۔ ب ۔ کڑی پتہ لیں اور اسے ناریل کے تیل میں اچھی طرح سے ابال لیں اب تیل ٹھنڈا کرین اور اسے سرپر لگائیں سفید ہوتے بالوں میں واضح فرق محسوس ہوگا۔ ج کچھ مہینوں تک گائے کے دودھ سے بنے مکھن سے سرکا مساج کریں سفید بال تیز سے کم ہوجائیں گے ۔ آزمائش شرط پر

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…