اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وزن کم کرنے کیلئے کالی مرچ اور شہد کا حیرت انگیز استعمال

datetime 30  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اگر آپ بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکا آزمائیں یقیناً آپکو اس کا بہت فائدہ ہو گا ۔کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ۔شہد ایک کھانے کا چمچ کلونجی آدھاچائے کا چمچ پیس کر پاﺅڈر بنا لیں لیموں ایک عدد تازہ پانی ایک گلاس
ترکیب گلاس تازہ پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ لیں ۔
پھر اس میں کالی مرچ کلونجی کا پاﺅڈر اورشہد ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں روزانہ ایک گلاس کھانے کے آدھے گھنٹے بعد استعمال کریں ۔اگر آپ اسے نہار منہ استعمال کریں گے تو آ پ کو زیادہ اور جلد فائدہ ہو گا ۔
ایک ہفتہ کے استعمال سے آ پ کے وزن میں ایک سے ڈیڑھ کلو کمی آ ئے گی اور ایک مہینے میں چھ سے سات کلو کمی آئی گی ۔اگر آپ اس ڈرنک کا استعمال مسلسل کریں گے تو آپ ہر قسم کی اندرونی بیماریوسے بھی محفوظ رہیں گے اور زندگی بھی آ پ کے جسم میں فضول چربی پیدا نہیں ہو گی ۔وزن کم کرنے کا انتہائی زبر دست اور آزمودہ نسخہ ہے ۔ لیکن خیال رہے کہ اس ٹوٹکے کو استعمال کرنے کے دوران میٹھی چیزوں ،انرجی ڈرنکس اورکولڈ ڈرنکس سے مکمل اجتناب کریں ۔دن میں کم از کم بارہ سے پندرہ گلاس پانی پئیں اور ورزش کو اپنی زندگی کا معمول بنالیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…