اہم شہر میں انتہائی خطرناک وائرس ،متاثرہ افراد کی تعداد507ہوگئی
کراچی (این این آئی)شہر میں ڈینگی وائرس سے مزید 28کیسز سامنے آگئے ہیں۔ جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد507ہوگئی ہے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے شہر کے مختلف اسپتالوں کی او پی ڈیز میں17ایسے مریضوں کو لایا گیا جو… Continue 23reading اہم شہر میں انتہائی خطرناک وائرس ،متاثرہ افراد کی تعداد507ہوگئی