ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جوانی، طاقت، فٹنس اور حسن بر قرار رکھنے کا آسان اور آزمودہ نسخہ

datetime 30  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قارئین ہی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ قارئین کووقتاً فوقتاً مفید نسخوں اور طبی ماہرین کی نئی دریافتوں سے بہرہ ورکرسکیں۔
آج کا نسخہ جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔
3عدد خوبانیاں اور ایک عدد چھوہارا لیں۔
ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔
رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔صبح اس کپ میں آدھا چمچ شہد ملالیں۔
اگر سردی کا موسم ہوتو نیم گرم کرکے پی لیں اور اگر گرمی کاموسم ہوتو بغیر گرم کیے پی لیں۔
اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ :۔
٭جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔
٭نظر مضبوط ہوگی ، اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔
٭کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔
٭گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورہوجائیں گے۔
کیونکہ خوبانی میں تانبا (Copper)چھوہارے میں آئرن فولاد(Iron)بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتاہے اور اس کے علاوہ ان دونوں میووں میں بہت سے بے شمار فوائد ہیں۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…