پشاور(این این آئی)تھانہ فقیر آباد کے علاقے بشیر آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات کے نتیجے میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈاکٹر شاہ محمود کو قتل کر دیا گیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گنجان آباد رہائیشی بستی بشیر آباد علاقہ تھانہ فقیر آباد میں ایل آر ایچ میں نیورالوجی وارڈ میں تعینات ڈاکٹر شاہ محمود کو اْس وقت نشانہ بنا لیا جب وہ ڈیوٹی کے لیئے ہسپتال جا رہے تھے مقتول کا تعلق کرم ایجنسی سے تھا ایل آر ایچ میں نیورالوجی وارڈ میں تعینات تھا ملزمان واردات کے بعد فرارہوگئے، تھانہ فقیر آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
پشاور،لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈاکٹر شاہ محمود کو قتل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!
-
اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی
-
نئی گاڑی خریدنے والوں کے لیے اہم تبدیلی
-
اسکول میں ہزار روپے گم ہونے پر خاتون ٹیچر کی طالبات کے کپڑے اتروا کر تلاشی
-
پاکستان میں منہ کے کینسر کی شرح میں ہولناک حد تک اضافہ



















































