پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اندھیرے میں برش کرنے کے حیران کن فوائد، ماہرین کی ایسی تحقیق کہ جان کر آپ عمل کئے بغیر رہ نہیں سکیں گے

datetime 17  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(ویب ڈیسک)رات کو پر سکون اور میٹھی نیند کی خواہش میں لوگ کیا کیا جتن نہیں کرتے لیکن پھر بھی کچھ لوگوں کو خواب اور ادویات کا استعمال کرنا پڑ ہی جاتا ہے مگر اب ماہرین نے اس کا نہایت ہی آسان سا حل پیش کر دیا ہے۔برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق میں یہ دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ رات کو اندھیرے میں دانت برش کر کے سونے سے پر سکون اور میٹھی نیند آتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سونے سے قبل دانتوں کو باتھ روم کی سفید روشنی میں برش کرنے سے یہ مصنوعی روشنی عین اس وقت ہمارے جسم کو جگانا شروع کردیتی ہے جب سونے کے لیے بستر پرلیٹ رہے ہوتے ہیں اس لیے اگر دانتوں پر برش باتھ روم کی روشنی بند کرکے کیا جائے تو اس عمل سے بہتر نیند کی جاسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…