ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

زیتون کا تیل کے ایسے فائدے جو ہر کسی کو معلوم نہیں

datetime 12  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ زیتون کا تیل دنیا کی واحد چکنائی یا تیل ہے جو جسم میں جا کر چربیوں میں تبدیل نہیں ہوتا اس لئے یہ امراض قلب اور موٹاپے سے بچنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی طبی تحقیق کے نتائج کے مطابق روغن زیتوں استعمال کرنے والے افراد دل کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ زیتون معدہ وآنتوں کے امراض، جوڑوں اور پٹھوں کے درد، سانس کی بیماریوں، کولیسٹرول کے مسائل ، بلڈ پریشر، گردوں کے امراض ، موٹاپے ، دانتوں کے امراض ، جسمانی طاقت اور فالج سمیت بالوں کے مختلف امراض کیلئے انتہائی مفید ہے اور روغن زیتوں شریانوں کو سخت ہونے اور انجماد خون سے بچاﺅ کیلئے بھی انتہائی مفید ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کا استعمال کسی بھی صورت میں انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…