زخم کو فوری بھرنے کی حیران کن تحقیق منظر عام پر، طب کی دنیا میں انقلاب آ گیا
کراچی(نیوز ڈیسک)آپ نے چھوٹے بڑے تلملاتے ہوئے سفید کیڑے اور سنڈیاں تو ضرور دیکھے ہوں گے لیکن اب انہیں جینیاتی طورپر تبدیل کرکے ان سے درست نہ ہونے والے ناسور اور ذیابیطس کے گہرے زخم مندمل کئے جاسکتے ہیں۔اگرچہ ان کیڑوں اور میگٹس کو پہلے بھی زخم مندمل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا… Continue 23reading زخم کو فوری بھرنے کی حیران کن تحقیق منظر عام پر، طب کی دنیا میں انقلاب آ گیا