چاول کھانے والوں کیلئے بری خبر، خطر نا ک بیماری لگ سکتی ہے
لندن( نیوز ڈیسک) چاول دنیا کی کئی قوموں کا من بھاتا کھانا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا مسلسل استعمال آپ کو کینسر میں بھی مبتلا کرسکتا ہے کیونکہ چاول میں انتہائی زہریلی دھات سنکھیا معمول سے کافی زیادہ مقدارمیں پائی جاتی ہے۔‘پلوس ون’ نامی تحقیقی رسالے میں شائع ہونے والی رپورٹ… Continue 23reading چاول کھانے والوں کیلئے بری خبر، خطر نا ک بیماری لگ سکتی ہے







































