اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نوجوانوں میں کینسر کی 5 علامات

datetime 8  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹین ایج کینسر ٹرسٹ کی ریسرچ کے مطابق ایک تہائی سے زائد کینسر کے مریضوں کے مرض کی تشخیص صحت انتہائی خراب ہونے کے بعد ہی ہوتی ہے۔نوجوانوں میں کینسر کی تشخیص انتہائی مشکل کام ہے۔ ہر سال 13 سے 24 سال کے درمیان 2500 نوجوانوں میں کینسر کی تشخیص ہوتی ہے۔ٹرسٹ نے اس سلسلے میں کینسر کی پانچ علامات بیان کی ہیں جس سے نوجوانوں میں کینسر کی تشخیص ہوسکتی ہے۔ان علامات کو عام بیماریاں بھی سمجھا جاسکتا ہے تاہم ان کا علم ہونا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
پانچ علامات:
ہر وقت تکلیف کا احساس 2 سوجن، پھوڑا یا گومڑا ہوجان 3 اچانک زیادہ وزن گرنا 4 بہت زیادہ تھکاوٹ رہنا 5تل میں تبدیلی آناٹرسٹ کے مطابق اگر آپ میں یہ علامات موجود ہیں اور تھیک نہیں ہورہیں تو آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔نیشنل کینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ڈاکٹر اینجل اڈگر نے کہا کہ نوجوانوںمیں کینسر کی تشخیص میں تاخیر بچوں اور بڑی عمر کے افراد کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ نوجوانوں میں کینسر سے اموات کی شرح زیادہ ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس مرض کی ابتدا ہی میں تشخیص سے علاج فوری طور پر شروع کیا جاسکتا ہے جس سے موت کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…