اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایسا قدرتی نسخہ جسے اپناکر آپ ہاضمے کے مسائل سے فوری طورپر چھٹکاراحاصل کرسکتے ہیں

datetime 8  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)اگرآپ ہاضمے کی خرابی میں مبتلاہیں اور کئی طرح کے علاج آزما چکے ہیں لیکن افاقہ نہیں ہورہا تو پریشان نہ ہوں اور ذیل میں دئیے گئے نسخے پر عمل کرکے اپنی پریشانی سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ اجزائے ترکیبی 10لیموں کا رس تین چوتھائی کپ چینی ایک کپ whey (دودھ کا پانی ) جو کہ بآسانی بازار سے مل جاتا ہے تین کوارٹر فلٹر والا پانی بنانے کا طریقہ چینی کو ایک جار میں ڈال کر اس میں نیم گرم پانی کا ایک یا دو کپ ڈالیں اور چینی کو حل کرلیں۔جب چینی حل ہوجائے تو اس جار میں لیموں کا رس ڈالیں اور جار کو تین چوتھائی فلٹر والے پانی سے بھر دیں۔اس کے بعد اس میں wheyڈال کر جار کا ڈھکن اچھی طرح بند کریں اور اسے کمرے کے درجہ حرارت پر تین روز تک پڑا رہنے دیں اور پھر نکال کر فریج میں رکھ دیں۔آپکو روزانہ چھ اونس تک اس پانی کا استعمال کرناہے۔پانی ختم ہونے کے بعد آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کو ہاضمے کی خرابی سے نجات مل گئی ہے۔آپ چاہیں تو اس نسخے کو دہرا بھی سکتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…