منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اپینڈکس کے مریض ہوشیار۔۔۔! ان باتوں کا خیال رکھیں ورنہ جان بھی جا سکتی ہے

datetime 28  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرمحل( این این آئی) چھوٹے بچوں میں پیٹ کے درد کو معمولی نہ جانیں، بچوں میں پیٹ کے آپریشن کی سب سے اہم وجہ اپینڈکس کا درد ہے، اپینڈکس کی بروقت تشخیص اور آپریشن نہ ہو تو زندگی کا خطرہ لاحق ہو جاتا ہے، والدین کی بھرپور تو جہ بچو ں کو بہت سی پیدگیوں سے بچا سکتی ہے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹرہارون مجید نے آگاہی پروگرام کے تحت اپنے بیان میں کیا انہوں کہا ہے کہ اپینڈکس انگلی کی طرح آنت کا حصہ ہوتا ہے جس کا انسانی جسم میں کوئی خاص فعل نہیں لیکن اگر اس میں انفیکشن ہو جائے اور اس کا بروقت آپریشن نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے چھوٹے بچوں میں اپینڈکس کا درد خطرناک ہوتا ہے اور چالیس فیصد امکان ہوتا ہے کہ اپینڈکس کا آپریشن بروقت نہ کیا گیا تو اپینڈکس پھٹ جائیگا اور مواد یا ریشہ پورے پیٹ میں پھیل جائیگا۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…