بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

دانتوں کی کیویٹیز کا علاج جلد ایک گولی سے ممکن

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

لندن(نیوز ڈیسک)محقیقین کی ایک ٹیم نے منہ میں بیکٹریا کی ایک نئی قسم شناخت کی ہے جو منہ میں دانتوں کے سڑنے کے عمل کا باعث بنتے ہیں۔ یونیورسٹی آف فلوریڈا کے طبی محقیقین کے مطابق اس دریافت سے دانتوں کی کیویٹیز کا مقابلہ صرف ایک گولی سے کیا جاسکے گ تاہم اس حوالے سے مزید کام کیا جانا ابھی باقی ہے۔ رسرچر رابرٹ برن نے بتایا کہ منہ کی صحت کے لیے اس کا کیمیکل میک اپ غیر جانبدار ہونا چاہیے۔ جب منہ کا ماحول زیادہ تیزابی ہوجاتا ہے تو دانتوں کی کیویٹیز اور دیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی صورت حال میں دانتوں میں موجود بیکٹریا تیزاب بنادیتے ہیں اور اس سے دانت گلنا شروع ہوجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…