فارما سیوٹیکل کمپنیوں کا گٹھ جوڑ، مرگی، بلڈ پریشر سمیت دیگر امراض کی ادویات نایاب
لاہور(نیوزڈیسک) فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے گٹھ جوڑ کے باعث لاہور میں مرگی، بلڈ پریشر سمیت دیگر امراض کی ادویات نایاب ہوگئیں،ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بلیک مارکیٹنگ بھی شروع کردی گئی،مزید سینکڑوں ادویات کی مصنوعی قلت پیدا کر کے من مانے ریٹ وصول کیے جانے لگے۔ ذرائع کے مطابق فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے… Continue 23reading فارما سیوٹیکل کمپنیوں کا گٹھ جوڑ، مرگی، بلڈ پریشر سمیت دیگر امراض کی ادویات نایاب