نارووا ل (نیوز ڈیسک ) وفا قی وزیر ترقی و منصو بہ بند ی احسن اقبا ل نے کہاہے کہ حکو مت صحتمند معا شر ے کے تشکیل کے لیے ٹھو س اقدا مات کر رہی ہے جس سے بین الا قو امی طو ر پر ہما ر ے ملک کا امیج بھی بہتر ہو گا ،انشا ءاللہ آ ئند ہ دو سا لو ں میں پا کستا ن مکمل طو ر پر پو لیو فر ی ہو گا ۔انہو ں نے یہ با ت ڈی ایچ کیو ہسپتا ل نارووا ل میں پا نچ سا ل سے کم عمر کے بچو ں میں پو لیو و یکسین کے قطر ے پلا نے کے حو الے سے پو لیومہم کے حو الے افتتا حی تقر یب سے کر تے ہو ئے کی ۔احسن اقبال نے کہا کہ محکمہ صحت پو لیو مہم کو کا میا ب بنا نے کے لیے اپنے تما م تر وسا ئل بر وئے کار لا ئے کیو نکہ وطن عزیز کا رو شن مستقبل انہی بچو ں کے سا تھ وا بستہ ہے اس سلسلہ میں مہم کو کا میا ب بنا نے کے لیے تما م علما ئے کرا م ،سما جی تنظیمیں اور متعلقہ محکمے محکمہ صحت کا بھر پو ر سا تھ دیں ۔ وفا قی و ز یر احسن اقبا ل نے کہا کہ ہمیں اپنے بچو ں کو ہر قسم کی بیما ر یو ں کو محفو ظ بنا نے کے لیے انہیں ہر صو رت پو لیو کے قطر ے پلا نا ہو نگے ۔وفا قی وزیر نے کہا کہ پو لیو کا خا تمہ ہما را قو می فر یضہ ہے اور 14ما ر چ سے شر وع ہو نے وا لی سہ روزہ انسداد پو لیو ویکسین مہم کے سو فیصد اہدا ف کو ہر صور ت مکمل کیا جا ئے اور اس مہم کو کا میا ب بنا نے کے لیے تما م سما جی و مذہبی تنظیمو ں کے نما ئند گا ن اور متعلقہ محکمے اپنا بھر پور کر دا ر ادا کر یں۔