لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی مچھر نے ایک بار پھر ڈنگ تیز کرلئے،چوبیس گھنٹوں کے دوران دو افراد میں مرض کی تصدیق ہوگئی متاثرہ افراد کا تعلق فیصل آباد اور راولپنڈی سے ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبے بھر میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں تاہم گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو افراد میں مرض کی تصدیق ہوئی جن کا تعلق فیصل آباد اور لاہور سے ہے،چھبیس سالہ عدیل کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد جبکہ چوبیس سالہ ناصر کو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق ناصر کی حالت تشویشناک ہے۔پنجاب میں رواں برس ڈینگی کے بارہ مشتبہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
پنجاب میں ڈینگی مچھر نے ایک بار پھر ڈنگ تیز کرلئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































