ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

میٹھے کا زیادہ استعمال آپ کے لیے یہ خطرہ پیدا کرسکتا ہے ،تحقیق

datetime 11  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)بہت زیادہ مقدار میں چینی کا استعما ل انسانی جگر کے افعال کو روکنے یا لیور فیلیئر کا شکار بناسکتا ہے۔یہ انتباہ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔تحقیق کے مطابق چینی کو جس طرح ہمارا جسم استعمال کرتا ہے وہ جگر کو تھکا دینے اور متورم کردینے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے۔چینی کی بہت زیادہ مقدار جگر پر غیر الکحلی چربی بڑھنے کے مرض کا باعث بن سکتی ہے اور یہ چربی بتدریج پورے جگر پر چڑھ جاتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عام فرد کے مقابلے میں 2 گنا زیادہ سافٹ ڈرنکس کے استعمال کرنے والے افراد میں اس مرض کی تشخیص زیادہ ہوتی ہے۔جگر پر غیر الکحلی چربی کے امراض کے شکار بیشتر افراد کو اکثر علامات کا سامنا نہیں ہوتا اور یہی وجہ ہے کہ وہ کافی عرصے تک اس سے آگاہ بھی نہیں ہوپاتے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جگر پر چربی چڑھنا اسے داغ دار بنا دیتا ہے اور بتدریج وہ لیور فیلیئر کا باعث بن جاتا ہے۔یہ تحقیق طبی جریدے نیوٹریشنز میں شائع ہوئی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…