اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خطرناک وائرس والے مچھروں کے پاکستان پہنچنے کی اطلاع ‘محکمہ صحت کا ہائی الرٹ

datetime 11  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) صحت عامہ اور وباؤں سے متعلق شعور اجاگر کرنیوالے عالمی ادارے گلوبل آؤٹ بریک الرٹ اینڈ ریسپونس نیٹ ورک ’’گوران‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ زیکا وائرس والے مچھر پاکستان میں پہنچ چکے ہیں اور یہاں پائے گئے ہیں گوران کے اس انکشاف کے بعد پاکستان میں محکمہ صحت کے حکام نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ زیکا وائرس حاملہ خواتین پر خصوصاً حملہ کرتا ہے جس سے ان کے ہاں چھوٹے سروں والے بچوں کی پیدائش ہوتی ہے برازیل میں ایسے ہزاروں کیس سامنے آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…